اہم خبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر فوری تنخواہیں اور پنشن ادا کی جائیں گی۔ وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہیں اور پنشن جمعہ تک اکاؤنٹس میں منتقل ہوجائیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فوری طور پر پے رول بنانے کی ہدایت کردی ہے، تنخواہیں اور پنشن 27 مارچ تک ادا ہوجائیں گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You