سندھ

وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت ورلڈ بینک کے تعاون سے دو لاکھ گھروں کو سولر کی فراہمی

*وزیر توانائی ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت ورلڈ بینک کے تعاون سے دو لاکھ گھروں کو سولر کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت ورلڈ بینک کے تعاون سے دو لاکھ گھروں کو سولرز کی فراہمی کے حوالے سے محکمہ توانائی کے دفتر مین ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں سولرز کی تقسیم کے طریقہ کار کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں ورلڈ بینک کی جانب سے سینئر انرجی اسپشلسٹ ڈومیٹرو گلاؤ، انرجی اسپشلسٹ مناحل رضا اور کنسلٹنٹ ابرار خٹک نے شرکت کی جبکہ محکمہ توانائی کی جانب سے سیکریٹری مصدق احمد خان، پروجیکٹ ڈائریکٹر سندھ سولر انرجی محفوظ احمد قاضی، اسٹریٹجک ایڈوائزر سونیا سومرو سمیت مختلف سولرز تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے ورلڈ بینک کے وفد اور تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی کہ سولرز کی تقسیم کے طریقہ کار کو نہایت آسان اور لوگوں کی سہولت کے مطابق رکھا جائے۔ انھوں نے اجلاس میں یہ بھی ہدایت کی کہ سولرز کی تقسیم کے حوالے سے اقدامات کی رفتار بڑھائی جائے اور تمام کام میں میرٹ اور شفافیت برقرار رکھا جائے۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:false,”containsFTESticker”:false}

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You