اہم خبریںسندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا 10 نشستیں جیتنے کا دعویٰ ممبران خریدے بغیر ممکن نہیں: فواد چودھری

اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کہہ رہے ہیں وہ صوبے سے 10 نشستیں جیتیں گے، ان کا دعویٰ ممبران خریدے بغیر ممکن نہیں۔

فوادچودھری کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ سندھ میں سینیٹ کی دس سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں گے، مطلوبہ تعداد میں پارٹی اراکین نہ ہوں تو یہ تب ممکن ہے جب آپ دوسری جماعتوں کے ممبران خریدیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس وجہ سے ہی اوپن ووٹنگ کی مخالفت اور خفیہ ووٹنگ پر زور دیتی ہے، سپریم کورٹ اس بیان کو اپنے ریکارڈ کاحصہ بنائے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You