سندھ

نوابشاہ(بیورو رپورٹ)ٹاؤن کمیٹی دوڑ کے جنرل کونسلر کا اپنے بیٹے سے اظہار لاتعلقی اپنی منقولہ اور غیر

نوابشاہ(بیورو رپورٹ)ٹاؤن کمیٹی دوڑ کے جنرل کونسلر کا اپنے بیٹے سے اظہار لاتعلقی اپنی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد سے بھی عاق کردیا،تفصیلات کے مطابق ٹاؤن کمیٹی دوڑ کے جنرل کونسلر ڈاکٹر سید حبیب احمد شاہ نے یہ بیان دیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے سید حسنین مرتضیٰ شاہ ولد سید حبیب احمد شاہ کی بری عادات،مسلسل نافرمانی اور غلط صحبت کی وجہ سے مکمل بیزاری اور لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں اور اسکو اپنی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد سے بھی عاق کرتے ہیں۔ اور اب انکا اور انکی فیملی کا سید حسنین مرتضیٰ شاہ کے کسی بھی قول و فعل اور لین دین سے کسی بھی قسم کاکوئی تعلق نہیں ہوگا،اور اس سے کسی بھی قسم کا لین دین،رشتے داری اور دیگر معاملات کرنے والاخود ذمہ دار ہوگااور انکا اور انکی فیملی کا اس کے کسی بھی عمل سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You