اہم خبریں

ملائیشیا میں ضبط شدہ پی آّئی اے طیارے کے 118 مسافر وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: ملائیشیا میں ضبط ہونے والے پی آّئی اے کے طیارے کے مسافروں کی متبادل ذریعے سے واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 118 مسافر آج نجی ائیرلائن کے ذریعے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، پرواز پاکستانی وقت کے مطابق دبئی سے شام 7 بج کر 36 منٹ پر روانہ ہوئی، نجی ائیرلائن مسافروں کا سامان دبئی ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی، پریشان مسافروں نے ایئرپورٹ پر کااحتجاج کیا ہے۔دوسری جانب 54 مسافربراستہ دوحہ اسلام آباد پہنچے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You