پنجاب
لودھراں :چوراہوں پر مزدوری کی آس میں بیٹھے دیہاڑی دار مزدورں میں راشن تقسیم

یوم مزدور کو یادگار بنانے کیلئے لودھراں پولیس کا احسن اقدام
لودھراں :چوراہوں پر مزدوری کی آس میں بیٹھے دیہاڑی دار مزدورں* میں راشن تقسیم۔
لودھراں: *کورونا لاک ڈان* سے متاثرہ *خواجہ سراوں* میں بھی راشن بیگ تقسیم کئے گئے۔
لودھراں :ضلعی پولیس کے زیر اہتمام *سو* سے زائد راشن بیگ مزدوروں اور خواجہ سراؤں میں تقسیم کئے گئے۔
لودھراں : بھوک ،بے روزگاری اور کورونا لاک ڈاؤن سے تنگ *مزدوروں* کے چہرے کھل اٹھے۔
لودھراں : سوچا نہ تھا کہ رب کریم ان تنگ دنوں میں ایسی رحمت سے نوازے گا ۔مزدور
لودھراں پولیس نے اس موقع پر ہمارا خیال رکھا ہم *پولیس* کو سلام پیش کرتے ہیں، خواجہ سراء یکم مئ مزدوروں کا عالمی دن، اس دن کو یادگار بنانے کی کوشش کی ،سید کرار حسین ڈی پی او لودھراں۔
رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب