اہم خبریںپاکستان

عدالتی فیصلے سے حکومت کو خطرہ نہیں، ہمارے پاس اکثریت ہے۔وزیر قانون

عدالتی فیصلے سے حکومت کو خطرہ نہیں، ہمارے پاس اکثریت ہے۔وزیر قانون

فیصلہ ابھی پورا نہیں دیکھا، حکومت نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی یا نہیں یہ ابھی نہیں بتا سکتا۔اعظم نذیر 

اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مخصوصی نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ہمارے پاس اب بھی 209 اراکین کی اکثریت ہے۔انہوں نے کہا کہ فیصلہ ابھی پورا نہیں دیکھا، حکومت نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی یا نہیں یہ ابھی نہیں بتا سکتا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You