خیبرپختون خواہ
درہ آدم خیل شانگلہ کے مزدور طبقے کے لیے لقمہ اجل بن گیا کل ایک لاش دفنایا گیا آج شانگلہ

درہ آدم خیل شانگلہ کے مزدور طبقے کے لیے لقمہ اجل بن گیا کل ایک لاش دفنایا گیا آج شانگلہ الپوری کے تین لاشیں اور الپوری پہنچ گئے سیف ٹولز اور محکمہ کی ناقص کارکردگی اور رشوت خوری روز معصوم بچے یتیم ہو رہے ہیں

رپورٹ : سید یوسف شاہ بیروچیف بی بی سی اردو
ٹی وی اسلام آباد



