اہم خبریں

ضلع جہلم میں 75 واں یوم آزادی ( ڈائمنڈ جوبلی) قومی جوش و جذبہ اور پر عزم طریقے

ضلع جہلم میں 75 واں یوم آزادی ( ڈائمنڈ جوبلی) قومی جوش و جذبہ اور پر عزم طریقے سے منایا گیا۔

جشن آزادی کی تقریب ڈی آفس کے احاطہ میں منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر کامران خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر فہد احمد تھے، اس کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کے سربراہان، سول سوسائٹی، سکولز کے طلباء وطالبات اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔ صبح 9 بجے سائرن بجا کر پرچم کشائی کی گئی اور قومی ترانہ پیش کیا گیا، پولیس، سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کے دستوں نے سبز ہلالی پرچم کو سلامی پیش کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You