اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں جشن آزادی بڑی عزت و احترام سے منایا گیا

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں جشن آزادی بڑی عزت و احترام سے منایا گیا

صبح کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور سنٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کو پاکستانی پرچموں اور اور برقی قہقوں سے سجایا گیا سنٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سینئر سپریڈنٹ چوہدری اظہر علی نے پرچم کشائی کی خصوصی تقریب منعقد کی جس میں جناب عبدالرؤف رانا صاحب ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات راولپنڈی ریجن راولپنڈی مہمان خصوصی تھے پرچم کشائی کی تقریب میں جیل آفیسر نے بھی شرکت کی سنٹرل جیل اڈیالہ میں اسیران کے لیے جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا مہمان خصوصی ڈی آئی جی جیل خانہ جات چوہدری اصغر علی سینئر سپریڈنٹ جیل قنے تقاریر کی اس کے علاوہ اسیران کی طرف سے ملی نغمے پیش کیے گئے پروگرام کے اختتام پر اسیران میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی جشن آزادی کے حوالے سے مہمان خصوصی جناب ڈپٹی اسپیکٹر جنرل صاحب جیل خانہ جات اور راولپنڈی ریجن راولپنڈی نے جیل افسر ان کے ہمراہ کیک کاٹا اس کے علاوہ خواتین اسیران کے یے جشن آزادی کے حوالے سےمسز شاھینہ چیئرپرسن ووویمن ایڈ ٹرسٹ اسلام آباد کے تعاون سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور خواتین اسیران میں بھی مٹھائی تقسیم کی گئی

رپورٹ : افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You