اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ۔

صدر مملکت کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

اسلام آباد(نمائندہ امبرین بلوچ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر مملکت آصف زرداری نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر کیا، صدر مملکت کے فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرناہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تنخواہ نہ لینے کو ترجیح دی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You