پنجاب

‏شیخ رشید کی گرفتاری پر لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ میں سماعت، RPO کے مطابق، شیخ رشید پولیس

‏شیخ رشید کی گرفتاری پر لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ میں سماعت، RPO کے مطابق، شیخ رشید پولیس کے پاس نہیں، جہاں سے گرفتار کیا وہ بھی پنڈی پولیس کی حدود نہیں، جج صاحب نے کہا، کل کو شیخ رشید راولپنڈی سے ملے تو آپ کے خلاف کیس چلے گا، وکیل نے بتایا، ہمارے پاس شواہد ہیں گرفتاری پنڈی پولیس نے کی، آر پی او نے ایک ہفتے کا وقت مانگا، عدالت نے 2 اکتوبر تک سماعت ملتوی کر دی، جسٹس صداقت علی نے کہا، امید ہے آپ اچھی پیش رفت سے آگاہ کریں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You