پنجاب
سکھر میں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے بہن کے سامنےپولیس مقابلے میں پار کردیا گیا
سکھر میں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے بہن کے سامنےپولیس مقابلے میں پار کردیا گیا
دونوں بہن بھائی کراچی سےواپس بس میں گھر جارہےتھے
اس نوجوان کاجرم یہ تھا کہ اس نےآپنے باپ کی غیرقانونی گرفتاری پر ایس ایس پی سکھر امجد شیخ کے خلاف ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی تھی