اہم خبریںسوہاوہ

سوہاوہ ظہیر الدین بابراور ٹیم کی بڑی کارواٰئی،اندھےقتل کے مقدمہ میں مطلوب اجرتی قاتل ملزم گرفتار

سوہاوہ ظہیر الدین بابراور ٹیم کی بڑی کارواٰئی،اندھےقتل کے مقدمہ میں مطلوب اجرتی قاتل ملزم گرفتار،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او سوہاوہ کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا،

ملزم کامران نے رمضان المبارک کے مہینے میں شہری محمد صغیر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،

ملزم اجرتی قاتل ہے اور اس نے پیسے لے کرشہری کو قتل کیا تھا،

ملزم کی درست طور پر شناخت پریڈ بھی ہوئی ہے،

واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل 30 بور اور قتل کےلئے لی گئی اجرت 50000 روپے بھی برآمد کر لی گئی ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جاے گا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ،

ڈی پی او جہلم کی طرف سے ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کو شاباش اور نقد انعام سمیت تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You