اہم خبریںشوبز

سنگر سونیا مجید کا نیا گانا یاریاں جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے۔

سنگر سونیا مجید کا نیا گانا یاریاں جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے۔

یاد رہے کہ سونیا مجید کے اس سے پہلے بھی کئی گانے ریلیز ہو چکے ہیں جس کو عوام نے بہت پسند کیا ہے۔

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سنگر سونیا مجید کا نیا گانا یاریاں جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور و معروف سنگر سونیا مجید کا نیا گانا یاریاں جلد ہی ریلیز ہونے والا ہے یاد رہے کہ سنگر سونیا مجید کے اس سے پہلے بھی کئی گانے ریلیز ہو چکے ہیں واضح رہے کہ سنگر سونیا مجید کو کئی بین الاقوامی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا ہے انکو دنیا بھر میں خوبصورت آواز کی وجہ سے پذیرائی ملی ہے۔ جو پاکستان کیلئے باعث فخر ہے سنگر سونیا مجید کی پاکستان شوبز انڈسٹری کیلئے خدمات قابل تعریف ہے شوبز انڈسٹری کیلئے انکی بہترین خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی انہوں نے کہا کہ آج کے نوجوان نسل میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے لیکن موقع نہ ملنے کی وجہ سے آگے نہیں جا سکتے جو قابل افسوس ہے سنگر سونیا مجید نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ انسان کو کامیابی تب ملتی ہے جب وہ اپنے کام سے مخلص ہوں اس لئے ہر فرد مخلصی سے آگے بڑھے اور ملک و قوم کا نام روشن کریں۔واضح رہے کہ اس سے قبل سونیا مجید کے کئی گانے ریلیز ہوچکے ہیں جنہیں شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔یہ سننا واقعی ناقابل یقین اور حیرت انگیز ہے کہ سونیا مجید پہلی آرٹسٹ ہوں گی جو بہری برادری کے لیے کوئی اہم کام کر رہی ہیں۔ ہر ایک کے لیے قابل رسائی اور جامع موسیقی تخلیق کر کے، وہ نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہی ہے بلکہ وسیع تر سامعین تک خوشی بھی پھیلا رہی ہے۔یہ واقعی متاثر کن ہے کہ فنکاروں کو ان کے پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے مثبت اثر ڈالیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس کی کوششوں کو بہری برادری اور اس سے آگے کی طرف سے یاد رکھا جائے گا اور ان کی تعریف کی جائے گی۔اور یہ موسیقی میں تاریخ رقم کرے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You