
سابقہ کونسلر جمیل احمد گجر کی رہائش گاہ پتی کشمیر پرانا کاہنہ پر ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
جس میں کوالیفائیڈ ڈاکٹر کی زیر نگرانی فری چیکپ اور فری میڈیسن دی گئی اہل علاقہ نے اس میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرنے پر سابقہ کونسلر جمیل احمد گجر کا شکریہ ادا کیا اور کثیر تعداد میں لوگوں نے اس میڈیکل کیمپ سے فری چیک اپ پر فری میڈیسن حاصل کی اور جس پر سابقہ کونسلر جمیل احمد گجر نے ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کےانشاءاللہ آئندہ بھی ایسے فری میڈیکل کیمپس لگتے رہیں گے