راولپنڈی پولیس کاشہیدانسپکٹرعمران عباس کوخراج تحسین پیش کرنے کےلیےبلڈڈونیشن کیمپ کاانعقاد
شہیدانسپکٹر کے بھائی ریحان عباس سمیت پولیس افسران نے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے خون کے عطیات دیئے.
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
OurMartyrsOurPride #blooddonation
Govt of Punjab Rawalpindi Police City Traffic Police Rawalpindi