کرائمز

راولپنڈی( افتخار خٹک) ایس ایچ او تھانہ مورگاہ انسپکٹر گلناز کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی

راولپنڈی( افتخار خٹک) ایس ایچ او تھانہ مورگاہ انسپکٹر گلناز کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی، 11 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص نے اس کے بیٹے سے زیادتی کی کوشش کی اور نازیبا حرکات کیں، مورگاہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا، ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کا کہنا تھا کہ زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین، بچوں سے ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You