کرائمز

راولپنڈی : (ملک عامر سے) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا تھانہ ٹیکسلا اور تھانہ صدر واہ کا اچانک

راولپنڈی : (ملک عامر سے) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا تھانہ ٹیکسلا اور تھانہ صدر واہ کا اچانک دورہ،

سی پی او نے تھانوں کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات اور بلڈنگ سمیت دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،

شہریوں کی شکایات کے بروقت ازالے کو یقینی بنایا جاۓ، سی پی او

تھانہ پولیسنگ کا بنیادی یونٹ ہے، شہریوں کے مسائل کا تھانے کی سطح پر حل یقینی بنایا جائے گا، سی پی او

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے,سی پی او

سروس ڈیلیوری پر کوئی سمجھوتہ نہیں، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You