اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی۔ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی۔ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 06 موٹر سائیکل برآمد۔

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیےمنظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جارہی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You