دینہ (ملک ندیم عباس )صرافہ عہدیداران دینہ کی طرف سے پرتکلف عشائیہ کی تقریب منعقد کی گئی

دینہ (ملک ندیم عباس )صرافہ عہدیداران دینہ کی طرف سے پرتکلف عشائیہ کی تقریب منعقد کی گئی



جس میں بزرگ صراف ممبران اور صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔ دکانداروں کے نام بنائے گئے کارڈ اور قواعد و ضوابط کے مطابق تقیسم کے گئے۔ اختتامی دعاء مشہور معروف شخصیت پیر سید عطاء اللہ شاہ بخاری نے کرائی ۔۔صدر صرافہ بازار دینہ رانا محمد یاسر زرگر ۔۔سرپرست آعلی صرافہ یونین دینہ رانا محمد شکیل اشرف نے اپنا خصوصی خطاب فرماتے ہوئے کہا کہ کسی بھی تاجر یا عام و خاص بھائی کو کام ہو تو ہم چوبیس گھنٹے عوامی خدمات کے لیے تیار ہیں ہر دکاندار کو عزت دی جائے گی کیونکہ ہم سب کی عزت آپ کے ساتھ ہے زرگر برادری آپ سب کی خوشیوں و غموں میں برابر کی شریک ہے کیونکہ دینہ شہر ہمارا ہے یہاں کے لوگ بھی ہمارے اپنے ہی پیارے ہیں ہم اداروں کے ساتھ مل کر عوام الناس کی خدمت کرینگے*



