سندھ

گلستان جوہر، رابعہ سٹی کے ایکسیلنس پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول میں سندھی کلچر ڈے کا جشن

گلستان جوہر، رابعہ سٹی کے ایکسیلنس پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول میں سندھی کلچر ڈے کا جشن

رپوٹ : فاطمہ بلوچ
ایکسیلنس پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول، جو 28 سال سے معیاری تعلیم دے رہا ہے، میں سندھی کلچر ڈے کے موقع پر شاندار پروگرامز منعقد ہوئے۔ طلبہ نے خوبصورت ٹیبلو، روایتی موسیقی اور دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے سندھ کی تاریخ اور ثقافت کو اجاگر کیا۔

تقریبات میں سندھی ٹوپی، اجرک اور دیگر روایتی اشیاء کی نمائش کی گئی، جس سے بچوں کو سندھ کی تہذیب اور روایات کے بارے میں آگاہی ملی۔ اس موقع پر پاکستان کی دیگر ثقافتیں بھی پیش کی گئیں، جو قومی یکجہتی اور بھائی چارے کی بہترین مثال تھیں۔

یہ پروگرام ہر سال اسکول میں منعقد ہوتا ہے اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ کا اہم ذریعہ ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You