اہم خبریںکرائمز

خواتین کے جوتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

برطانیہ میں خواتین کے جوتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا نوجوان پکڑا گیا۔

برطانوی جریدے ڈیلی سٹار کے مطابق اس ملزم کا نام جورڈن کلارک بتایا گیا ہے جسے گرفتاری کے بعد پیسلے شیرف کورٹ میں پیش کر دیا گیا ہے اور اسے قید کی سزا ہونے کا امکان ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم خواتین کے جوتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرتا اور اس قبیح فعل کی ویڈیوز بناتا تھا۔ پولیس نے 26سالہ کلارک اور اس کی منگیتر کے گھروں پر چھاپے مارے۔

اس دوران ان دونوں کے کمپیوٹرز اور موبائل فونز سے ایسی ویڈیوز اور تصاویر بڑی تعداد میں ملیں جن میں کلارک خواتین کے جوتوں کے ساتھ قبیح حرکات کر رہا ہوتا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You