سندھ

حیدری مارکیٹ میں روڈ کارپیٹنگ مکمل، چئیرمین نارتھ ناظم آباد کی موجودگی میں افتتاح

*حیدری مارکیٹ میں روڈ کارپیٹنگ مکمل، چئیرمین نارتھ ناظم آباد کی موجودگی میں افتتاح*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی معروف حیدری مارکیٹ میں گزشتہ روز روڈ کارپیٹنگ کا کام مکمل کرلیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین نارتھ ناظم آباد ٹاؤن عاطف علی خان نے انجینئرز کے ہمراہ موقع کا دورہ کیا اور سڑک کی بہتری کیلئے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ حیدری مارکیٹ ایسوسی ایشن کے ذمہ داران نے چئیرمین نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس ترقیاتی کام کو سراہا اور مارکیٹ کے تاجروں و عوام کو سہولت فراہم کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔ چئیرمین عاطف علی خان نے اس موقع پر کہا کہ نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی تعمیر و ترقی انکی اولین ترجیح ہے اور مزید ترقیاتی منصوبے بھی جلد مکمل کئے جائیں گے تاکہ عوام کو بہترین سہولیات میسر آسکیں۔

{"remix_data”:[],”remix_entry_point”:”challenges”,”source_tags”:["local”],”origin”:”unknown”,”total_draw_time”:0,”total_draw_actions”:0,”layers_used”:0,”brushes_used”:0,”photos_added”:0,”total_editor_actions”:{},”tools_used”:{},”is_sticker”:false,”edited_since_last_sticker_save”:false,”containsFTESticker”:false}

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You