اہم خبریںسوہاوہ

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،13سالہ بچے کو اغوا کر کےاجتماعی زیادتی کرنے

ڈی پی او( ملک وسیم اختر )جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،13سالہ بچے کو اغوا کر کےاجتماعی زیادتی کرنے والے03ملزمان گرفتار،

تھانہ سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نے میرے بیٹے کو اغوا کر کے زبردستی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی مقدمہ

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You