اہم خبریںسوہاوہ

حالیہ بارشوں سے سوہاوہ کے نواحی علاقہ سگیال میں نظام زندگی درہم برہم

حالیہ بارشوں سے سوہاوہ کے نواحی علاقہ سگیال میں نظام زندگی درہم برہم،

ایوانوں میں بیٹھے عوامی نمائندوں کی بےحسی کے باعث بارش جیسی رحمت زحمت بن کر رہ گئی، کوئی پرسان حال نہیں اہل علاقہ سراپا احتجاج.

تفصيلات کے مطابق حالیہ بارشوں کے باعث سوہاوہ کے نواحی علاقے سگیال کا مین راستہ پانی و کیچڑ کی وجہ سے بند ہو چکا ہے بارش کے پانی کے وجہ سے قبرستان اور سرکاری سکول فار گرلز کی عمارت میں داخل ہو کر نقصان کا نوجب بن رہا ہے،

علاقہ مکینوں کا ایم پی اے راجہ یاور کمال اور ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ ہے کہ جلد ترقیاتی فنڈز سے پانی کی نکاسی کا حل نکالا جائے تاکہ اہل علاقہ کی آمد و رفت کا واحد راستہ بارشوں کے دنوں میں بحال رہے.

سوہاوہ مشرف کیانی +علی شاہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You