اہم خبریں

جہلم : ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی ،لڑائی جھگڑا کرنے اور اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکی

جہلم : ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی ،لڑائی جھگڑا کرنے اور اسلحہ کے زور پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار،

ملزم بابرمحمود کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا گیا ہے،

ملزم سے ناجائز پسٹل 30بور معہ روند برآمد ،

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You