اہم خبریںجہلم

جہلم منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار

جہلم منگلا کینٹ پولیس کی اہم کاروائی ،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار ،مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

منگلاکینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شاہد علی اور محمد حسن علی کو گرفتار کرلیا ،

ملزمان سے مسروقہ موٹر سایئکل برآمد کر لیا گیا ،

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ،

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You