
جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی چوہدری محمد افضل اور انچارج چوکی کسیال صداقت علی کی اہم کاروائی،
چوری کے مقدمہ میں ملوث 04ملزمان گرفتار،اسلحہ و مسروقہ رقم برآمد،
ملزمان کی شناخت انجم، زوہیب، ریحان اور عامر کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان سے پسٹل 30بور معہ راؤنڈز برآمد،
ملزمان سے مسروقہ رقم 170000 روپے اور مال مسروقہ مالیتی 2800000 لاکھ روپے برآمد کر لئے گئے ،
جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



