اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جنید کو گرفتار کر لیا ،

ملزم جنید سے بندوق 12بور معہ راؤنڈز برآمد،

جبکہ

پنڈ دادنخان نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان وسیم اور نیّر عباس کو گرفتار کر لیا ،

ملزم وسیم سے پسٹل 30بور معہ راؤنڈز برآمد،

ملزم نیر سے 30بور پسٹل معہ راؤنڈز برآمد،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You