اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم کی اہم کارروائی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار

جہلم ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم کی اہم کارروائی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز و سامان، بیٹری اور نقد رقم برآمد

ملزمان کی شناخت علی رضا اور اللہ دتہ کے ناموں سے ہوئی،

ملزمان سے موٹر سائیکلز و سامان، UPS بیٹری اور نقد رقم 10000 روپے برآمد

ملزمان کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج کیا گیا،

ملزمان سے تفتیش جاری، مزید انکشافات متوقع

عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You