اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ عرفان جیلانی اور ٹیم کی اہم کاروائی،18 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی

جہلم ایس ایچ او سوہاوہ عرفان جیلانی اور ٹیم کی اہم کاروائی،18 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،

ملزم کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی،

لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے،

ملزم نے میری بتھیجی کے ساتھ گھر میں گھس کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، درخواست دہندہ چچا

ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

بچوں اور عورتوں سے زیادتی جیسے مقدمات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You