وفاقی وزیر فواد چوہدری کی کاوشیں رنگ لے آئی۔
جہلم اور چکوال میں 4G انٹرنیٹ کی فراہمی معاہدہ طے پایا گیا۔اس معاہدے کے تحت ضلع جہلم اور چکوال کے ہر گاؤں تک بھی انٹرنیٹ سروس فراہم ہوگی۔
معاہدہ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق اور وفاقی وزیر سائنس آف ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی موجودگی میں طے پایا