اہم خبریںکرائمز

تھانہ روات ڈکیتی معہ قتل کا ڈراپ سین، رقم کی لالچ میں بزرگ شہری کو قتل

تھانہ روات ڈکیتی معہ قتل کا ڈراپ سین، رقم کی لالچ میں بزرگ شہری کو قتل کرنے والا شخص مقتول کا ذاتی ملازم نکلا، پولیس

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چند روز قبل بزرگ شہری سجاد ظہیر کو قتل کیا گیا تھا، پولیس

مقتول کے قتل کا مقدمہ ڈکیتی معہ قتل کی دفعات کے تحت خالہ زاد بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس

مقتول نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں اپنا مکان تعمیر کروا رہا تھا، مقتول کے پاس گھر تعمیر کروانے کے لیے رقم موجود تھی ، مدعی مقدمہ

ایس ڈی پی او صدر سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او روات اور ان کی ٹیم نے جدید سائنسٹیفک ٹیکنالوجی کے ذریعے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، پولیس ملزم بختی گل کا دوران انٹیروگیشن رقم کی لالچ میں بزرگ شہری کو قتل کرنے اور رقم چھیننے کا انکشاف، پولیس ملزم کے قبضہ سے مسروقہ رقم 06 لاکھ روپے اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد، پولیس ڈکیتی معہ قتل کے سنگین مقدمہ میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر ایس پی صدر ضیاءالدین احمد کی اے ایس پی صدر سرکل اور روات پولیس کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You