پنجاب

بے نظیر ہسپتال راولپنڈی اورحکمران اے بالا کی ھر جگہ بہترین کارکردگی

بے نظیر ہسپتال راولپنڈی اورحکمران اے بالا کی ھر جگہ بہترین کارکردگی

(بابر کیانی)
یہ تصویر بے نظیر ہسپتال راولپنڈی میں38 نمبرکمرے کے آگے لگے رش کی ھے
اور یہ رش صرف یہاں تک محدود نہیں ۔ھر کمرے کے باہر یہی حال ھے دھکے جھڑکیں بد نظمی،بھیڑ کیا ھم انسانوں کے معاشرے میں رھتے ھیں ؟
کبھی یقین نہیں آتا
ہسپتال میں جو حالت اس عوام سے کی جاتی ھے جو رویہ اختیار کیا جاتا ھے الفاظ میں تفصیل ممکن نہیں
چوکیدار سے ڈاکٹر تک اور کل ملا کے انتظامیہ کا اللّٰہ ھی حافظ ھے
مریض کو اک کمرے سے دوسرے پھر تیسرے پھر چوتھے پھر نجانے کتنے کمروں میں دھکے کھانے پڑتے ہیں اک بات پوچھنے یا مطلوبہ جگہ تک پہنچنے میں
نہیں معلوم اتنے لوگ اور مریض کہاں سے آجاتے ہیں لگتا ھے جیسے جِن بھی علاج کروانے ھمارے ھی ہسپتالوں میں آتے ہیں
لوگ ذیادہ ڈاکٹر کم
اک خبر کی وجہ سے کئی اداروں کی اصلاح ھو جاتی ھے

عوام کی طرف سے التجاء ھے اے حکمرانوں تھوڑا سا کام انسانیت کے لئے بھی کر لو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You