کالم/مضامین
بیدار ھونے کیلئے یہی تحریر کافی

بیدار ھونے کیلئے یہی تحریر کافی
ایک معروف ہندو پنڈت ڈاکٹر پنڈت شنکر دیال شرما کی قرآن کے متعلق لکھی ایک کویتا ۔۔۔۔۔
*عمل کی کتاب تھی*
*دعا کی کتاب بنادیا*
*سمجھنے کی کتاب تھی*
*پڑھنے کی کتاب بنادیا*
*زندوں کا دستور تھی*
*مردوں کا منشور بنادیا*
*جو علم کی کتاب تھی*
*لا علموں کے ہاتھ تھما دیا*
*تسخیر کائنات کا درس دینے آئی تھی*
*صرف مدرسوں کا نصاب بنادیا*
*مردہ قوموں کو زندہ کرنے آئی تھی*
*مردوں کی بخشش پر لگا دیا*
*اے مسلمانوں یہ تم نے کیا کیا؟؟؟*
اس تحریر کو پڑھنے کے بعد خود کو ضرور ٹٹولیئے گا کہ ھم نے قرآن کیساتھ کس قدر انصاف کیا پھر رحمت کی توقع کس لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔*جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی*



