اہم خبریںکرائمز

بھارہ کہو: فائرنگ سے امام مسجد سمیت 2 افراد کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں فائرنگ سے امام مسجد کے بیٹے اور شاگرد سمیت قتل کے خلاف اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا اور مری جانے والی شاہراہ بلاک کردی۔

اسلام آباد کے علاقے بالرہ کہو میں تین افراد کے قتل کے خلاف اٹھال چوک پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا، جے یو آئی کے کارکنان نے مری جانے والی شاہراہ بلاک کردی۔ مظاہرین نے اسلام آباد پولیس کے خلاف نعرہ بازی کی جبکہ قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You