بٹگرام میں غیر ضروری آپریشن تیرا سال کا اسد زندگی بھر کے لیے معذور ہوگیا بچے کے والد محمد شعیب
بٹگرام میں غیر ضروری آپریشن تیرا سال کا اسد زندگی بھر کے لیے معذور ہوگیا بچے کے والد محمد شعیب نے شفاف تحقیقات کے لیے وزیر صحت سیکرٹری ہیلتھ ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت اعلیٰ حکام کو انکوائری کے لیے خط لکھ دیا انصاف فراہم کیا جائے بیٹا آرمی آفیسر بننا چاہتا تھا معمولی چوٹ لگی تھی زندگی بھر کے لیے ایک ہاتھ سے معذور ہوگیا ڈاکٹر بختیار شاکر کے خلاف انکوائری کی جائے والد کی دہائی جو میرے ساتھ ہوا نہیں چاہتا کسی اور کے بچے کے ساتھ ہو متاثرہ بچے کی گفتگو مجھے انصاف فراہم کیا جائے غیر جانبدار تحقیقات کی جائیں اسد شعیب دوسری جانب ڈاکٹر بختیار شاکر اور ہسپتال انتظامیہ نے الزامات مسترد کردیے نجی ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے کے کامیاب آپریشن کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ڈاکٹر بختیار شاکر نے بھی الزامات کو مسترد کردیا ڈاکٹر کے مطابق آپریشن تھیٹر میں کوئی ایسی چیز کا استعمال نہیں ہوا جس سے بچے کا انفیکشن ہو اس انفیکشن کے سو میں سے صرف ایک پرسنٹ چانس ہوتا ہے یہ صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر کے ممالک میں ہوتا ہے میں کئی سالوں سے بٹگرام میں خدمات سر انجام دے رہا ہوں بچے کو ادوایات بھی اعلیٰ قسم کی لکھی تھی ادوایات جعلی یہ غیر معیاری نہیں لکھی جاتی بچے کی معزوری کا بے حد افسوس ہے لواحقین سے دلی ہمدردی ہے ہر قسم کی تحقیقات کیلئے تیار ہوں ڈاکٹر بختیار شاکر کی گفتگو