
ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر سامان آتش بازی رکھنے اور بیچنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی موثر کاروائی، سامان آتش بازی رکھنے والا ملزم گرفتار، سامان آتش بازی برآمد
ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شایان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 25 عدد شہنایاں، 20 عدد فرشی گولے اور 15 عدد انار برآمد کر لیے گئے،
ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



