پنڈدادنخان
ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم : ثاقب محمود ) ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے میری بیٹی کو اپنے گھر میں اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعیہ مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



