اہم خبریںجہلم

اپنی ہی والدہ پر تشدد اور گالم گلوچ کرنے والے ملزم شہزاد فاروق کو منگلا پولیس نے گرفتار کر لیا

جہلم ایس ایچ او منگلا راجہ ایاز محمود اور ٹیم کی مسلسل اہم کاروائیاں جاری، والدہ پر تشدد کرنے والے نافرمان بیٹے سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار،

اپنی ہی والدہ پر تشدد اور گالم گلوچ کرنے والے ملزم شہزاد فاروق کو منگلا پولیس نے گرفتار کر لیا

جبکہ ایک اور کاروائی میں منگلا پولیس نے ملزم سونو ساحل سے 20 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،

والدین جیسی عظیم ہستیوں پر تشدد ناقابل برداشت جرم ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

جہلم شہر کو منشیات فروشی کی لعنت سے پاک کرنے کےلئے پرعزم ہوں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او منگلا اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You