اہم خبریںشوبز

اداکارہ عمائمہ ملک سیر و تفریح سے محفوظ ہونے لگیں

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ عمائمہ ملک فراغت کے لمحات میں شمالی علاقے جات میں سیرو تفریح سے محظوظ ہونے لگیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن کُھلنے کے بعد سے متعدد فنکاروں نے پاکستان کے خوبصورت اور ٹھنڈے علاقوں کا رُخ کر لیا ہے جس میں عمائمہ ملک بھی شامل ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CFlC2QEBB1P/?utm_source=ig_embed&ig_mid=19129625-EBE3-4A44-928E-87C8F5F0C486

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں،عمائمہ کے عقب میں خوبصورت نظارے دکھائی دے رہے ہیں اور اُن کے چہرے سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ وہ ان قدرتی خوبصورت نظاروں کو کتنا انجوائے کر رہی ہیں ۔

https://www.instagram.com/p/CFhlLkPggN7/?utm_source=ig_embed&ig_mid=CDECBBA7-83BC-4A39-A4D8-D88FC9CCF746

عمائمہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر کیپشن بھی دیئے گئے ہیں جن میں اُن کا مداحوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ وہاں جائیں جہاں آپ خود کو خوش محسوس کریں

https://www.instagram.com/p/CFfleIYB_HI/?utm_source=ig_embed&ig_mid=88C32056-F205-45F8-A264-3FB3B7964B8D

https://www.instagram.com/p/CFexMbxAoOP/?utm_source=ig_embed&ig_mid=C0EED27A-658C-49A7-9926-573C8EFE5858

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You