انٹرنیشنل

اٹلی فیملی ویزہ کیلئے اطالوی حکومت کی جانب سے نیا قانون سالانہ کد ریدیتو کا اعلان کر دیا

اٹلی فیملی ویزہ کیلئے اطالوی حکومت کی جانب سے نیا قانون سالانہ کد ریدیتو کا اعلان کر دیا

سیسلی(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق اٹلی میں رہنے والوں کیلئے فیملی ویزہ سے متعلق اطالوی حکومت کی جانب سے نیا قانون سالانہ کُد ریدیتو کا اعلان کر دیا گیا اٹلی میں فیملی بُلوانا آسان۔تفصیلات کے مطابق ہر سال اطالوی حکومت کی طرف سے اٹلی میں فیملی بُلوانے کیلئے سالانہ کُد ریدیتو کی شرائط اور ضوابط کو اپڈیٹ کیا جاتا ہے جس کے تحت غیر ملکی آسانی سے اپنے فیملی ممبرز کو اٹلی میں بُلوا سکتے ہیں اس رواں سال 2025 میں بھی اطالوی حکومت کی طرف سے اٹلی میں فیملی بُلوانے کیلئے سالانہ آمدن کی شرائط کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You