اہم خبریںگجرات

گجرات پولیس کی بڑی کارروائی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث (اعظما چنگڑ ڈکیت گینگ) گرفتار

گجرات پولیس کی بڑی کارروائی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث (اعظما چنگڑ ڈکیت گینگ) گرفتار۔

4خواتین سمیت 8ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ اورمال مسروقہ برآمد۔ گجرات پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2عدد پسٹل 30بور، رائفل 44 بور اور بندوق کاربین برآمد۔
13 لاکھ مالیت کا مال مسرقہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

اعظما چنگڑ گینگ کی خواتین مانگنے کے بہانے دن کو لوگوں کے گھروں کی ریکی کرتی تھی۔
باقی گینگ کے کارندے رات کو گھروں میں گھس کرڈکیتی کی وارداتیں کرتے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You