پنجاب

آج ذوالفقار علی بھٹو کی پہلی بیوی شیریں امیر بیگم کی برسی ہے. وہ سر شاہنواز بھٹو کے بھائی خان بہادر

آج ذوالفقار علی بھٹو کی پہلی بیوی شیریں امیر بیگم کی برسی ہے. وہ سر شاہنواز بھٹو کے بھائی خان بہادر احمد خان بھٹو کی چھوٹی بیٹی تھیں اور ان کی شادی سولہ سالہ ذوالفقار علی بھٹو سے اس وقت کروائی گئی تھی جب وہ ان سے دس سال بڑی تھی۔ امیر بیگم مذہبی خیالات و روایات کی حامل عبادت گزار خاتون تھیں ۔ ان کی شادی بھٹو سے اس لیے کر دی گئی تھی کہ دونوں بھائیوں میں محبت اور رشتہ مضبوط ہو اور گھر کی ملکیت اور جائیداد گھر میں ہی رہے۔ ان کی باتوں میں بڑی مٹھاس تھی جس کی وجہ سے سر شاہنواز بھٹو نے انہیں شیریں کا خطاب دیا ۔
شادی کے بعد وہ بھٹو کے ساتھ زیادہ وقت اس لیے باہر نہیں گزار سکی تھیں کیونکہ ایک تو وہ زیادہ پڑھی لکھی نہیں تھی اور پھر وہ پردہ کیے بغیر کہیں بھی نہیں جاتی تھیں اس لیے وہ بھٹو کے ساتھ سیاسی معاملات میں ساتھ نہیں نبھا سکیں۔ بھٹو کے بعد انہوں نے برقعے کی جگہ چادر اوڑھنا شروع کیا ۔جب وہ پہلی مرتبہ بھٹو کی قبر پر گئی تھیں تو وہیں بے ہوش ہوگئی تھیں.
بھٹو کو پھانسی دینے کے بعد انھیں گڑھی خدا بخش تدفین کے لیے لانے کے ساتھ جب امیر بیگم کو خبر دی گئی تو وہ گھر سے ننگے سر اور ننگے پاؤں دوڑتی ہوئی پہلی مرتبہ باہر

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You