سائنس اور ٹیکنالوجی

موبائل جو بھی ہو، چارجر اب ایک ہی ہوگا، یورپ میں کامن چارجر کا قانون لاگو

موبائل جو بھی ہو، چارجر اب ایک ہی ہوگا، یورپ میں کامن چارجر کا قانون لاگو ہو گیا۔

یورپ بھر میں کسی بھی کمپنی کے موبائل کیلئے اب ٹائپ سی چارجر ہی استعمال ہوگا، نیا قانون لاگو ہونے کے بعد ایپل کمپنی بھی اب آئی فونز کے ساتھ ٹائپ سی چارجر دینے کی پابند ہوگی۔

یورپی پارلیمنٹ نے اکتوبر 2022 میں کامن چارجر کا قانون پاس کیا تھا، یورپی پارلیمنٹ میں ایپل کمپنی کو اپنی ڈیوائسز کیلئے چارجر تبدیل کرنے کیلئے 2024 تک کا وقت دیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You