انٹرنیشنل

امریکہ: برفانی طوفان سے کئی ریاستوں میں مزید تباہی، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

امریکا مسلسل غیر یقینی موسم کی زد میں رہا، برف باری اور طوفانی بگولوں کا سلسلہ جاری رہی، متعدد ریاستوں میں تباہی مچ گئی، ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

طوفانی ہواؤں سے کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، سیکڑوں بجلی سے محروم ہوگئے، آرکنساس، ٹینیسی، الینوئے، انڈیانا، ایلابامہ اور مسیسیپی کی ریاستوں میں تباہی ہوئی۔

ہنگامی حالات کے باعث 200 پروازیں منسوخ، 8 ہزار سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئیں۔،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You