اہم خبریںپاکستان

یونان کشتی حادثہ میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں یونانی حکام کے مطابق 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ نے کہا کہ ہمارا مشن یونانی حکام سے رابطے میں ہے، مشنز زندہ بچنے والوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق ہمارا مشن یونانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے، ہمارا مشن میتوں کو واپس لانے کیلئے بھی اقدامات کر رہا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You