اہم خبریںپاکستان

ججز تعیناتیاں: کمیٹی نے رولز کی منظوری دیکر معاملہ جوڈیشل کمیشن کو ارسال کر دیا

ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے جسٹس جمال خان مندو خیل نے کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

کمیٹی نے رولز کی منظوری دے کر حتمی منظوری کے لیے معاملہ جوڈیشل کمیشن کو ارسال کر دیا، 32 رکنی جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 21 دسمبر کو حتمی منظوری دی جائے گی۔

اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ، اٹارنی جنرل نے شرکت کی، اجلاس میں بیرسٹر علی ظفر اور فاروق ایچ نائیک اور ممبر پاکستان بار کونسل اختر حسین بھی شریک ہوئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You