پنجاب

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ، بل پیر کو اسمبلی میں پیش ہوگا

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کا بل منظوری کے لیے پیر کو اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

پیر کو پنجاب اسمبلی سے بل کی منظوری کے بعد یکم جنوری سے اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ ہو گا۔

تنخواہوں میں اضافہ کا بل پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کر دیا گیا ہے جسے منظوری کے لیے پیر کو اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اس وقت رکن پنجاب اسمبلی کی تنخواہ ایک لاکھ روپے ماہوار ہے جبکہ بل کی منظوری کے بعد رکن پنجاب اسمبلی کی تنخواہ پانچ لاکھ روپے ہو جائے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You